ترجمہ🖋: محمد مسرور جمال فاخری ندوی ازھری اللہ نے جو بلند اور بڑا ہے سچ فرمایا، اوراس کے رسول نبی کریم نے سچ فرمایا، اور ہم اس پر گواہ ہیں۔ اے ہمارے رب ہمارے جانب سے قبول فرما بیشک تو سننے والا جاننے والا ہے۔ اے اللہ ہمیں قرآن کے ہر حرف کے عوض میں حلاوت وشیرینی اور قرآن کے ہر پارے وجزء پر بدلہ عطا فرما۔ اے اللہ ہمیں الف کے بدلے میں محبت اور با کے بدلے میں برکت اور تا سے توبہ اور ثا سے ثواب اور جیم سے جمال اور حا سے حکمت اور خا سے خیر اور دال سے رہنمائی اور ذال سے دانائی اور راء سے رحمت اور زاء سے طہارت اور سین سے سعادت اور شین سے شفاء اور صاد سے سچائی اور ضاد سے روشنی اور طا سے تازگی اور ظا سے کامیابی اور عین سے علم اور غین سے تونگری ومالداری اور فا سے کامیابی اور قاف سے تقرب الہی اور ک...
دار البحث والاعلام، لکھنؤ کا علمی، ادبی و صحافتی ترجمان