شریعہ اکیڈمی ندوۃ العلماء کے تحت وقف ترمیمی بل پر مجلس مذاکرہ کا انعقاد:🖋رپورٹ: کلام رضا فیضی (ندوی، ایل ایل بی)
🖋رپورٹ: کلام رضا فیضی (ندوی، ایل ایل بی) شریعہ اکیڈمی ندوۃ العلماء کے تحت وقف ترمیمی بل پر مجلس مذاکرہ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں وقف بورڈ کے بعض ذمہ داران، مسلم پرسنل لاء کے بعض ارکان، علماء اور وکلاء کے علاوہ ندوۃ العلماء کے اساتذہ و طلبہ کی ایک مخصوص تعداد شریک رہی۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام اللہ سے ہوا، جس کا ترجمہ بھی پیش کیا گیا۔ مفتی ظفر عالم ندوی( استاذ دار العلوم ندوۃ ا...